ANTI-ADBLOCK JS SYNC کتاب کا نام : غبار راہ (حصہ اول و دوم): مصنف : امیر محمد اکرم اعوان, GABR-E- RAH , ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

کتاب کا نام : غبار راہ (حصہ اول و دوم): مصنف : امیر محمد اکرم اعوان, GABR-E- RAH ,

  کتاب کا نام : غبار راہ
Size:26MB
غبار راہ کے مصنف کو دنیا ایک صوفی کامل کی حثیت سے جانتی ہے،انکی یہ تحریر ایک سفر نامہ ہے ،جس میں دنیا کی مختلف تہذیبوں کا مطالعہ بھی ہے اور لافانی پیغام بھی ہے،آپ مد ظلہ العالی نے نگر نگر اورر ملکو ملکوں ایک مشن مقصد کے لئے تشریف لے کر گئے ،وہ مشن تھا بارگاہ نبوی ﷺ سے ملا ہوا،کہ اللہ کی بھٹکی ہوئی مخلوق  کواللہ  کے در پر لایا جائے۔اس سفر نامے میں شیروں کی کچھار کا بھی ذکر ہے ،جسے ہم علاقہ غیر کہتے ہیں ،اس سفر نامہ میں یورپ ،امریکہ کی تہذیبوں کا جہاں ذکر ہے ،وہاں انکی اندروں خانہ کہانی  کا بھی پتہ چلتا ہے کہ  مال و زر اور عیش وعشرت کے پیچھے کیا حقیت ہے؟اس سفر نا مہ میں مصنف کے دروس کا بھی ذکر ہے  جو آپ نے  دوران سفر تعلقین فرمائیں ،یہ سفر نامہ حقیقت میں اک انقلابی سفر ہے جس کی حقیقت اسکے مطالعہ ہی سے پتہ چلتی ہے۔


1.DOWNLAOD

حصہ دوم
size:14mb
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو