تصوف اور تعمیر سیرت
تصوف اور تعمیر سیرت حافظ عبد الرزاق ؒ کی تصنیف ہے۔ تصوف کا تعمیر سیرت کیساتھ کیا تعلق ہے،تصوف و احسان کی بدولت کس طرح معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے،نیز تصوف و احسان میں کیا سکھلایا جاتا ہے کہ جس کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے ،تصوف وسلوک کے ابتدائی اسباق اور ان اسباق کے ذریعے تربیت کا عمل کیونکر سر انجام پاتا ہے حافظ صاحبؒ کی ایک انتہائی اہم تصنیف ہے،تصوف اور تعمیر سیرت کیساتھ اگر کنوز دل کا مطالعہ کرنے سے قلب کو سرور اور کفیت نصیب ہوتی ہے ،وہ اہل دل ہی جان سکتے ہیں ،آپ بھی مطالعہ کر کے دیکھئیے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔