اس کائنات فانی میں انسان کو ساری تخلیق باری پر یاپھر اپنے جیسوں پر غلبہ پانے کی ایک فطری خواہش ہے،انسان ان ساری خواہشات کا مجموعہ ہونے کے بعد بھی ایک عجیب شئے کا خواہش مند ہے اور وہ ہے سکون قلب ،
اب ساری مخلوق مسافر ہے ،اب مسافر کو اطمینان چاہئے تو اس لئے ضرورت ہے کہ اسے امنہ منزل کی بھی خبر ہو
اب سوال یہ ہے کہ انسانیت کی منزل کیا ہے؟انسانیت کی منزل معرفت باری تعالیٰ ہے۔ اب یہ معرفت کیسے حاصل ہوگئی ،کس رستے پر انسان چل معرفت باری سے آشنا ہوسکتا ہے ،اس موضوع پر ایک خوبصورت صاحب حال عالم کی کتاب پیش خدمت ہے۔
DOWNLOD
Bara e Meharbaani is kitaab ka link update kar lein aur mujhe facebook pe bhi send kar dein .. shukriya
جواب دیںحذف کریں