لطائف اور تزکیہ نفس
صوفیاء عظام ؒ کے ہاں جو تزکیہ نفس کا طریقہ رائج ہے،اس میں خصوصی توجہ اصلاح قلب پر دی جاتی ہے،اور اصلاح کا طریق کثرت ذکر ہے ،"لطائف اور تزکیہ نفس " میں طریق السلوک کے ابتدائی مقامات کی طرف کی رہنمائی کی گئی ہے،اس مضوع کو تفصیل سے جاننے کے لئے کنوز دل کا مطالعہ مفید رہئے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔