ہندوستان میں عربوں کی حکومتیں
قاضی اطہر مبارک پوریؒ کو محسن ہند کہا جاتا ہے بلا شک وشبہ آپکی خدمات ناقابل فرموش اور سرمایہ ملت اسلامیہ ہند و پاک ہیں ۔آپ نے بڑی محنت و تحقیق کیساتھ مسلمانوں کے دور اولین میں پاک و ہند میں کی جانے والی حکومتیں اور انکے کارناموں کو اجاگر کیا ہے ۔الحمد للہ اللہ نے یہ سعادت بخشی کہ یہ کتاب آپ احباب کے پیش خدمت ہے ،بس اس کتاب کی قیمت آپ سے اتنی سی ہے کہ ناچیز کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا ،ہندو پاک کے ہر مسلم کو اور بالخصوص نوجوان طبقوں کو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہئے کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ بھول جاتی ہیں ذلت ان کا مقدر ہو جاتی ہے
السلام علیکم ۔
جواب دیںحذف کریںقریشی بھائی ۔ جو بھی نئی کتاب یا تحقیق کریں اس کا تعارف ۔الغزالی فورم ۔
http://algazali.org/index.php?forums/%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81.156/
میں بھی کرادیا کریں ۔جیسا کہ آپ پہلے بھی کرتے رہے ہیں ۔
اس طرح کچھ اور بھائیوں کو بھی خبر ہو جایا کرے گی۔
جزاک اللہ
والسلام
ابن عثمان
وعلیکم السلام ابن عثمان بھائی مجھے بہت دکھ کیساتھ یہ بات کہنا پڑتی ہے کہ مذہبی فورم سکت تعصب کا شکار ہیں لیکن میں پھر بھی ٹرائی کرتا ہوں مجھے ایک بار الغزالی والے منع کر چکے ہیں
جواب دیںحذف کریں