ANTI-ADBLOCK JS SYNC <p> معجم احادیث معتبرہ<br>Muajam Ahadees e Mutabarah<br></p> ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

معجم احادیث معتبرہ
Muajam Ahadees e Mutabarah

معتبر احادیث اور روایات کا مجموعہ

(عربی متن کے ساتھ)
یہ کتاب اردو زبان میں شیعہ معتبر احادیث کے عنوان پر پہلی کتاب ہے۔
کتاب و مولف کا تعارف:
پاکستان میں اب تحقیق کا دروازہ تو عشروں سے بند ہو چکا ہوا ہے اور اب لے دے کر ترجمہ ہی باقی بچا ہے۔ ظلم تو یہ ہے کہ علماء تراجم کر رہے ہیں تو وی بھی غیر معیاری و غیر اہم اور عوامی پذیرائی پر مبنی کتب کے تراجم کر رہے ہیں۔
ایسے میں بعض اوقات ہوا کا ایک اچھا خوشگوار جھونکا بھی آتا ہے جیسے کہ "شیخ محسنی کی کتاب کا ترجمہ۔"
کتاب "معجم احادیث معتبرہ" آیت اللہ آصف محسنی مرحوم کی تصنیف ہے۔ آپ کا تعلق افغانستان سے تھا۔
آپ نے یہ کتاب پاکستان و ایران میں مقیم ہونے کے دوران لکھا۔ آپ ایک عرصہ تک پاکستان بھی رہے اور اردو بھی جانتے تھے۔
آیت اللہ آصف محسنی (رح) نے حدیث میں بہت کام کیا۔ آپ نے صحیح و ضعیف روایات کو الگ الگ کیا۔ یہ کتاب جس کا نام "معجم احادیث معتبرہ" ہے اس میں بھی آپ نے فقط معتبر احادیث درج کی ہیں۔ جب کہ اہل علم میں مشہور ہے کہ آیت اللہ آصف محسنی علم رجال میں سخت نظریہ رکھنے والے ہیں لہذا جس روایت کو آیت اللہ محسنی "معتبر" کہہ دیں اس پر شائد ہی کوئی محدث اختلاف کرتا ہو۔ اس کتاب کو آپ نے 4 سال کی محنت کے بعد لکھا۔
آپ نے بحار الانوار پر بھی تحقیقی کام کیا اور کھری و کھوٹی روایات کو الگ کیا۔ اسی وجہ سے کٹر علماء کی جانب سے آپ کی شدید مخالفت بھی کی گئی۔ شائد اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اکثر خطباء و علماء کا کام غیر مستند و غیر معیاری روایات پر ہی چلتا ہے لہذا اگر کوئی محقق آ کر مستند و غیر مستند کو الگ کر دے تو ایسے خطباء و علماء پر بجلیاں گر جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
جب کہ شیخ آصف محسنی افغانستان میں پیدا ہو کر اور پاکستان میں مقیم رہ کر پھر قم میں جا کر بیمار انتہائی علمی کتب کے مصنف رہے ہیں۔ 100 سے زائد آپ کی کتب طبع ہو چکی ہیں اور 70 سے زائد غیر طبع ہیں۔


SHIKAST E AHDAI E HUSAIN


SHIKAST E AHDAI E HUSAIN
















SHIKAST E AHDAI E HUSAIN







Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو