فاہیان کا سفرنامہ ہند
چوتھی / پانچویں صدی عیسوی کے چینی سیاح کے سفر کی دلچسپ داستان
فاہیان چین کا وہ پہلا سیاح ہے جس نے بدھا کی تعلیمات پر مبنی تحاریر حاصل کرنے کے لیے چوتھی صدی عیسوی میں وسطی، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ان مقامات کی زیارت کی جنہیں بدھ مت میں مقدس مانا جاتا ہے۔ اس وقت ہندوستان میں چندر گپت وکرامدھیا (چندر گپت دوم)کی
حکومت تھی۔فاہیان 10سال ہندوستان میں رہا۔ اس نے سنسکرت سیکھی اور بہت سے ہندوستانی نسخے حاصل کیے۔فاہیان کے سفرنامے میں چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی کے ہندوستان کے بارے میں اہم معلومات ہیں۔
Fahyan ka safarnama hind
AUTHOR::yasir Jawad
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔