ANTI-ADBLOCK JS SYNC کتاب: بَشَارَةُ المُصطَفٰی لِشِیعَةُ ،محدث الشیعہ عمادالدین ابو جعفر محمد بن ابو القاسم الطبری متوفی ٥٥٣ھ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

کتاب: بَشَارَةُ المُصطَفٰی لِشِیعَةُ ،محدث الشیعہ عمادالدین ابو جعفر محمد بن ابو القاسم الطبری متوفی ٥٥٣ھ


مٶلف: محدث الشیعہ عمادالدین ابو جعفر محمد بن ابو القاسم الطبری متوفی ٥٥٣ھ
مترجم: علامہ حَسن رَضَا بَاقر فاضلِ دمشق شام
بَشَارَةُ المُصطَفٰی لِشِیعَةُ المُرتَضٰی عماد الدین طبری کی مشہور کتاب ہے
یہ کتاب نصف صدی ( سال ٥٠٨ھ - ٥٥٣ھ ) میں لکھی گٸی ہے
اس کتاب کی خوبصورتی یہ ہے کہ مٶلف نے احادیث کو مکمل سند ، عربی متن و کتب کے حوالہ جات کے ساتھ نقل کیا گیا ہے
اس کا موضوع اس کے نام سے ظاہر ہے یہ کتاب ان احادیث پر مشتمل ہے جن میں اہلِ بیت ع کے شیعوں اور محبوں کے لیے خوشخبریاں بیان ہوٸی ہیں۔ جن میں تشیّع کی قدرومنزلت ، شیعوں کے درجات اور آٸمہ ع کے حُب داروں کی کرامات اور اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں ان کا ٹھکانہ اور جنت میں ان کے لیے کون کون سے بلند درجات اور وافر اجزإ موجود ہیں تاکہ ان احادیث کو پڑھنے والے کو یقین ہو جاۓ کہ ان کے پاس کس قدر قیمتی سرمایہ ہے
اس کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں فضاٸل اہلِ بیت ع کا ایک سمندر موجود ہے

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN



SHIKAST E AHDAI E HUSAIN




SHIKAST E AHDAI E HUSAIN






SHIKAST E AHDAI E HUSAIN


atOptions = { 'key' : '13da75a4512f6eb8fdb0b09543859001', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(''); ">

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN



SHIKAST E AHDAI E HUSAIN


SHIKAST E AHDAI E HUSAIN













Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو