ANTI-ADBLOCK JS SYNC مشائخ احمد آباد :تالیف:حضرت مولانا یوسف متالا صاحب مدفیوضہم ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

مشائخ احمد آباد :تالیف:حضرت مولانا یوسف متالا صاحب مدفیوضہم

 تعارف کتب
مشائخ احمد آباد
تالیف:حضرت مولانا یوسف متالا صاحب مدفیوضہم
سن اشاعت دوم:1433ھ مطابق 2011ء
موضوع :سوانح
صفحات: 461
ناشر :مکتبہ الحرمین الحمد مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردوبازار لاہور 37248013۔042
ّٗؔ"مشائخ احمد آباد" احمد آباد کے مشائخ کے حالات پر مشتمل ہے ،جس میں شہر کی تاسیس سے لیکر نویں صدی تک کے بزرگوں کے حالات مذکور ہیں ۔احمد آباد اس وقت گجرات انڈیا میںواقع ہے،کتاب اپنی اہمیت و افادیت کے لحاظ سے بہت اہم ہے ،بالخصوص وہ احباب جو تاریخ میں دلچسبی رکھتے ہیں انکے لئے ایک بہت بڑا سرمایہ ہے،اللہ پاک مولانا صاحب کی یہ کاوش قبول فرمائیں اگر کسی صاحب کے معلومات میں مولانا یوسف متالا صاحب کا فون نمبر،ای میل یا مزید کوئی معلومات ہو تو ناچیز کو مہیا کی جائیں تا کہ مولانا کا تعارف بھی یہاں ایڈ کیا جاسکےمیرے ساتھ آسان رابطہ بزریعہ فیس بک بالکل آسان ہے۔یہاں پر کتاب کے تعارف کے لئے کچھ اوراق کتاب کے سکین کر  پی ڈی ایف میں پیش کر دیئے گئے ہیں ۔



مشائخ احمد آباد


Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو