ANTI-ADBLOCK JS SYNC هجة النفوس وتحليها بمعرفة مالها وما عليها(اردو انتحاب بخاری جلد اؤل) مصنف:عبد الله ابن أبي جمرة الاندلسي مالکیINTEKHAB E BUKRHI :IBNE ABI JAMARA ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

هجة النفوس وتحليها بمعرفة مالها وما عليها(اردو انتحاب بخاری جلد اؤل) مصنف:عبد الله ابن أبي جمرة الاندلسي مالکیINTEKHAB E BUKRHI :IBNE ABI JAMARA

انتحاب بخاری ابن ابی جمرہ ؒ کی تصنیف ہے۔ابن ابی جمرہ ؒ بہت بڑے محدث اور صوفی گزرے ہیں،اس  نےکتاب کے تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے  کہ ابن حجرؒ فتح الباری میں جابجا اسکا کر فرمایا ہے ،مولانا ظفر عثمانیؒ نے اس کا اردو ترجمعہ  "انتحاب بخاری"کے نام سے کیا جلد اوّل آپکی خدمت میں پیش ہے انشاء اللہ جلد ہی دوسری جلد بھی سکین کر کے اپ 
لوڈ کر دی جائے گئ۔
ملتقی اہل حدیث میں اسکا یہ تعارف دیا گیا ہے
الكتاب شرح لمختصر من صحيح البخاري للمؤلف نفسه وهو عبارة عن 300 مائة حديث منتقاة من صحيح البخاري قام بشرحها على طرقية استنباط الفوائد من الحديث فيقول الفائدة الاولى ثم يعددها الى ان ينتهي
ولا يتعرض لطرق الحديث ابدا والظاهر ان المصنف ليس من المتمكنين في علم الحديث رواية حيث ان المقدمة بها احاديث موضوعة وهو اشعري الاعتقاد وله بعض اللمسات الصوفية في شرحه ولكن ليس من الغلاة وفي الفقة يسلك مذهب المالكية واظن ان الطرطوشي الامام المالكي العروف من تلاميذه والكتاب 
من مصادر الحافظ ابن حجر في فتح الباري ولا يخلو من فوائد وبعض المشايخ ينقلون عنه. والله اعلم.




Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو