سنگریزوں میں ہیرے
حضرت مولانا اللہ یار خان نوّر اللہ مرقدہ فرمایا کرتے تھے:
”میں سنگریزے جمع کر رہاہوں انہی میں سے کچھ ہیرے اور موتی نکلےگے“
سنگریزوں میں ہیرے سلسلہ نقشبندیہ اوّیسیہ کے ان حضرات قدسی کی سوانح ہے جنہوں نے اسلام کی نشاط اسلامیہ کے لئے اپنا تن من دھن لگا دیا وہ خاص الخاص رفقاء جنہیں حضرت مولانا اللہ یارخانؒ کی صحبت نے وہ حیات نو بخشی کے زمانے کے لئے مثال بن گئے ان میں سے بعض احباب دار فانی پردوہ سے فرما چکے اور بعض وہ ہیں جو اس مشن کو مولانا اکرم اعوان ؒ کی سربراہی میں اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔اگر احباب کے پاس کوئی بھی معلومات تو ضرور بندہ تک پہنچائیں تاکہ ان واقعات كو یكجا كیا جا سكے نیز حضرت العلام مولانا لله یار خانؒ اور حضرت امیر محمد اكرم اعوان ؒ كے جو احوال و واقعات آپکے پاس محفوظ ہیں وہ مجھ تک پہنچائیں تاکہ تاریخ کو محفوظ کیا جا سکے۔
رابطہ نمبر,whatsaap:9110527-0331,imo beta
https://www.facebook.com/Qureshi5940
ibne_m.jee@hotmail.com
qureshiaqeel52@gmail.om

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔