کتاب کا نام:کنوز دل،شرح رموز دل
مصنف :امیر محمد اکرم اعوان
جن احباب کا تعلق تصوف وسلوک سے ہو یا علم سلوک میں جو لوگ دلچسبی رکھتے ہوں ،تاریخ تصوف میں پہلی بار کفیات کو قلمبند کر کے اہل ذوق کے لئے بہت بڑا سرمایہ جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ امیر محمد اکرم اعوان دامت برکاتہم عالیہ کے قلم سے لکھی گئی ہے،یہ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ الحمد للہ سلسلہ اویسیہ کے بے شمار سالکین کو یہ عظیم نعمت نصیب بھی ہے،شیخ سلسلہ امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کا اعلان ہے کہ جن کے دل میں یہ نعمت پانے کی تمنا ہے آئے وہ اللہ اللہ سیکھے اور اس عظیم نعمت سے مستفید ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔