اِذنِ عام 1981 ء میں حضرت جؒی کا ایک انٹرویو ریکارڈ کرتے ہوئے سوال
کیا گیا: ‘‘
حضرت! روحانی سلسلہ کی ترویج کس طرح ہوئی؟’’ آپؒ نے فرمایا: ‘‘ چکوال میں حافظ صاحب
حلقہ ٔ ذکر میں آئے، حکیم فضل کریم، پٹواری صاحب، پھر اور لوگ آئے ۔ اُنہاں اَگوں
بھنڈی پائی، اَگوں چکوالیاں شور مچایا۔ ( …