ANTI-ADBLOCK JS SYNC Hayyat e Tayyabah (part I) حیات طیبہ (حصہ اول) ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

Hayyat e Tayyabah (part I) حیات طیبہ (حصہ اول)

یہ کتاب(حیات طیبہ،حصہ اول) بحر العلوم قلزم فیوضات حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ کی سوانح حیات ہے ،حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ مجدد فی الطریقت ہیں،،آپ نے سالکین کی تربیت بطریق نسبت اویسیہ فرمائی ،اور بے شمار خلائق کے لئے موجب ہدایت ثابت ہوئے۔
آپکی بیشتر زندگی مذاہب باطلہ کے رد میں گزری،آپ نے تصوف واحسان کے علاوہ باطل فرقوں کی بھی بیخ کنی کے لئے قلم وقرطاس ،مناظرہ و تقریر اور روحانیت کے ذریعہ رد فرمایا۔80 برس کی عمر میں 18 فروری 1984ءکو داردنیا سے پردہ فرمایا۔
آپ ؒ نے اپنی حیات مبارکہ میں آپنا روحانی جانشین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی کو منتحب فرمایا تھا،حضرت امیر محمد اکرم اعوانمد ظلہ العالی تقریباً نصف ضدی سے زائد اپنے شیخ ؒ کے اس عظیم مشن کو بخوبی سر انجام فرما رہے ہیں۔سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا مرکزی دفتر دالرلعرفان منارہ چکوال ہے ،اور عالم اسلام میں نسبت اویسیہ کی یہ واحد درسگاہ ہے۔مزید سلسہ نقشبندیہ کی آفیشل ویب سائیڈ دیکھے:http://www.naqshbandiaowaisiah.com/


Share:

1 تبصرہ:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو