
آپکی بیشتر زندگی مذاہب باطلہ کے رد میں گزری،آپ نے تصوف واحسان کے علاوہ باطل فرقوں کی بھی بیخ کنی کے لئے قلم وقرطاس ،مناظرہ و تقریر اور روحانیت کے ذریعہ رد فرمایا۔80 برس کی عمر میں 18 فروری 1984ءکو داردنیا سے پردہ فرمایا۔
آپ ؒ نے اپنی حیات مبارکہ میں آپنا روحانی جانشین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی کو منتحب فرمایا تھا،حضرت امیر محمد اکرم اعوانمد ظلہ العالی تقریباً نصف ضدی سے زائد اپنے شیخ ؒ کے اس عظیم مشن کو بخوبی سر انجام فرما رہے ہیں۔سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا مرکزی دفتر دالرلعرفان منارہ چکوال ہے ،اور عالم اسلام میں نسبت اویسیہ کی یہ واحد درسگاہ ہے۔مزید سلسہ نقشبندیہ کی آفیشل ویب سائیڈ دیکھے:http://www.naqshbandiaowaisiah.com/
this book is not being downloaded.
جواب دیںحذف کریں