ANTI-ADBLOCK JS SYNC باتیں انکی خوشبو خوشبو:حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالٰی ۔BATY UN KE KUSHBOO KUSHBOO ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

باتیں انکی خوشبو خوشبو:حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالٰی ۔BATY UN KE KUSHBOO KUSHBOO

حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالٰی سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ (متوفی1984) کے شیخ اور وہ عظیم المرتبت عالم ،صوفی گزرے ہیں ،شاید زمانہ برسوں پھر ایسے لوگوں کی رہ تکتا رہے گا۔آپ علم و ظاہر وباطن کا وہ حسین مرقع ہیں ،کہ جنہوں نے ایک دو نہیں سینکڑوں لوگوں کو جوئے خانوں ،کلبوں سے اٹھایا ،اور بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پہنچا دیا،اس وقت آپ کے اس عظیم مشن کو آپکے جانشین حضرت امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ جاری رکھے ہوئے ۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ان پاک باز ہستیوں کی صحت نصیب ہے

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو