ANTI-ADBLOCK JS SYNC نقوش : از افادات:حضرت امیر محمد اکرم اعوان NAQOOSH:AMIR M AKRAM AWAN ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

نقوش : از افادات:حضرت امیر محمد اکرم اعوان NAQOOSH:AMIR M AKRAM AWAN

حضرت امیر محمد اکرم اعوان دامت برکاتہم عالیہ تنظیم الاخوان کے امیر اور سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے عظیم شیخ ہیں ،تنظیم الاخوان کا مرکزدارالعرفان منارہ چکوال  میں ہے ،دارلعرفان منارہ سلسلہ اویسیہ کی عالم اسلام کی واحد وہ درسگاہ ہے ،جہاں سالکین کی روحانی تربیت کی جاتی ہے۔
"نقوش " درحقیقت آپکے خطبات سے اقتباس ہیں ،جنہیں عنوانات کیساتھ ترتیب دیا گیا ہے۔جس میں راہ سلوک کے متلاشی کے لئے رہنمائی ،عقیدہ کی اصلاح اور دیگر مضامین نہات آسان اور دلکش پیرائے میں بیان کیے گئے ہیں۔
 کتاب کا نام :نقوش
ازافادات:حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی
سائز:82 ایم بی

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو