Feb 25, 2014

خواجہ عبد اللہ حرار ؒ :عارف نوشاہی۔kavaja abaidull harrar

0 comments
حضرت خواجہ عبید اللہ حرار ؒ سلسلہ نقشبندیہ  کے مشائخ میں سے ہیں ،آپ کی خدمات کو تا قیامت یاد رکھا جائے گا،ڈاکٹرعارف نوشاہی صاحب کا یہ تحقیقی مقالہ سیر سوانح کی کتب میں گراں قدر سرمایہ  ہے ،جس آپ نے بڑی محنت سے خواجہؒ کے حالات زندگی کو تلاش کر کے قلمبد کیا۔


کتاب کا نام : خواجہ حرار
مصنف      : عارف نوشاہی
ناشر         :پورپ اکیڈمی اسلام آباد    سائزپی ڈی ایف:23ایم بی

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔