ANTI-ADBLOCK JS SYNC امام ابن قیم اور تصوف:Imam Ibn e Qaim Al-Jozia hor taswwuf. ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

امام ابن قیم اور تصوف:Imam Ibn e Qaim Al-Jozia hor taswwuf.

امام ابن قیم الجوزی ؒ عالم اسلام کی عظیم شخصیت اور امام ابن تیمیہؒ کے شاگرد رشید تھے،تبخر علمی کی بنیاد پر جو مقام ومرتبہ آپکو نصیب ہوا ،وہ آپ ہی کا حصہ ہے،آپکی سوانح حیات عبدلاعظیم عبد السلام شرف الدین استاد جامعہ قاہرہ نے عربی میں قلمبد کی تھی ،جسکا اردو ترجمعہ حافظ سید رشید صاحب نے کیا ہے۔کنوذ دل لائبریری چونکہ بنیادی طور پر تصوف واحسان کی تعلیم کو عام کرنے اور تصوف کے نام پر پیدا ہونے والی بدعات وخرافات کو رد کرنے میں کوشاں ہے ،سو اسی نسبت سے  امام ابن قیم ؒ کی زندگی سے تعلق تصوف کو پیش کیا جا رہا ہے ،جو کہ مذکورہ کتاب کے اندر ایک مستقل باب کی صورت میں موجود ہے،انشاء للہ جلد ہی یہ مکمل کتاب پیش خدمت کی جائیں گی۔
والسلام
عقیل احمد قریشی
Share:

1 تبصرہ:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو