ANTI-ADBLOCK JS SYNC TAZKRA GHULAM RASOOL QILI : تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی:مصنف:مولانا اسحاق بھٹی ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

TAZKRA GHULAM RASOOL QILI : تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی:مصنف:مولانا اسحاق بھٹی

حضرت مولانا غلام رسول قلعویؒ اکابرین اہلحدیث میں ایک صوفی عالم تھے،آج جو مسلک اہلحدث کا غلغلہ سننے میں جو آ رہا ہے ،اس مسلک کے اکثر پیشوا صوفی تھے،انہیں میں سے ایک مولانا غلام رسول قلعویؒ بھی ہیں
آپ کی تمام زندگی بدعت وشرک کے رد اور لوگوں کو حق کی طرف بلانے میں گزری ،آپ مسلک اہلحدیث کے موسس وبانی شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کے شاگرد تھے،اور تصوف و سلوک کی تعلیم وتربیت مولانا امیر ؒ کوٹھا کلاں سے حاصل کی ،بعض ذرائع سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ آپ مولانا عبد اللہ غزنوی ؒ کے خلیفہ مجاز بھی تھے،آپکا تعلق سلسلہ نقشبندیہ سے تھا۔
 کنوز دل میں آپؒ کی اولیں سوانح حیات مولانا غلام رسول قلعویؒ بھی موجود ہے،جو کہ آپ کے فرزند مولانا عبد القادرؒ کی تالیف ہے

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو