ANTI-ADBLOCK JS SYNC ilm_o_irfan ۔ علم وعرفان:ازافادات:حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالیٰ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

ilm_o_irfan ۔ علم وعرفان:ازافادات:حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالیٰ

یوں تو تصوف وسلوک پر بے شمار پرزور دلائل سے علمائے ربانیین نے تصنیفات فرمائی ہیں۔ مگر "علم وعرفان" وہ تحریر ہے جس کو آپ اس تصوف وسلوک پر حرف اخر کہہ سکتے ہیں ، یہ کتاب درحقیقت ایک عالم باللہ کا خط ہے ،اور ایک عارف باللہ کا جواب ہے ،کہتے ہیں کہ ایک اچھا سوال آدھا علم ہوتا ہے ،پس یہی منظر آپ اس کتاب میں پائے گے۔
تصوف واحسان پر جس طرح علمی اور دلائل ذوقی اس مختصر سی کتاب میں ملتے ہیں شاید تاریخ تصوف میں اس انداز میں دی گئی دعوت عام کہیں نہ ملتی ہو،اور یہ صرف کہا نہیں گیا ہے بلکہ سینکڑوں لوگوں کو یہ سعادت بھی حاصل ہے۔اس وقت اس سلسلہ عالیہ کے شیخ حضرت امیر محمد اکرم اعوان ہیں۔


DOWNLOAD
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو