ANTI-ADBLOCK JS SYNC تعارف سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ TARRUF ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

تعارف سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ TARRUF

انسان کی زندگی بہت قیمتی ہے،اور سنگل چانس ہے،جب روح نکل جائے گی تو انسان اگر ساری دنیا کے خزانے لٹا دے تو پھر بھی اس دارلعمل میں نہیں سکے گا۔
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ طریقت کا وہ عظیم سلسلہ ہے جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی اصلاح ہوئی ہے ،بے عمل باعمل ہو گئے ،بے نمازی تہجد گزار بن گئے،بلا شک وشبہ نسبت اویسیہ کا معاشرے پر ایک مثبت اثر نظر آتاہے،
زیر نظر کتاب میں مختصراً سلسلہ عالیہ کا تعارف دیا گیا ہے،سلسلہ نقشبندیہ کا روحانی مرکز دالرلعرفان منارہ چکوال میں ہے،حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کے مقرر کردہ جانشین حضرت امیر محمد اکرم اعوان دامت برکا تہم عالیہ اس وقت سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ ہیں۔دارلفرفان منارہ کلر کہار سے خوشاب روڈ پر واقع ہے۔



Share:

2 تبصرے:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو