ANTI-ADBLOCK JS SYNC حیات برزخیہ:اذافادات:حضرت العلام مولانا اللہ یار خانؒ،مرتبہ:حافظ عبد الرزاقؒ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

حیات برزخیہ:اذافادات:حضرت العلام مولانا اللہ یار خانؒ،مرتبہ:حافظ عبد الرزاقؒ

حیات برزخیہ:اذافادات:حضرت العلام مولانا اللہ یار خانؒ،مرتبہ:حافظ عبد الرزاقؒ
حیات برزخیہ حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ کی وہ مایہ ناز تصنیف ہے،جو اس موضوع پر حرف آخر کی حثیت رکھتی ہے،اللہ تعالی نے آپکو علم ظواہر کیساتھ علوم باطنی(برکات نبوت) سے بھی نوازا تھا،اس لئے زیربحث موضوع پر آپؒ کے ارشادات عالیہ کے بعد مزید کسی تحقیق کی ضرورت باقی نہ رہی،آپ خود فرماتے ہیں:
چونکہ اس مسلئہ کا تعلق احوال برزخیہ سے ہے ،اور برزخ کی تفصیلات کو سمجھنا کشف سے تعلق رکھتا ہے ،اسلئے اہل کشف صوفیاء اکرام اس سلسلہ میں کچھ بحث فرنائیں تو حق جانب تھے علماء اکرام کا منصب تو یہ ہے کہ ایسے مسائل جو مختلف فیہ سے چلے آ رہے ہیں ،تو اس میں اپنی تحقیق کے مطابق راجح مذہب تو بیشک اختیار کریں ،لیکن اپنے خیال کے مطابق مرجوح کو مرجوح رہنے دے ،اسکو مردود قرار دینے میں احتیاط برتیں ،اس میں ان حضرات کی بہتری اورعوام کی بھلائی ہے ،ورنہ ایک طرف تو عوام میں انتشار بڑھے گا ،دوسری طرف علماء اکرام کا وقار ختم ہوجائے گا، جسکا نتیجہ یہ ہو گا کہ جو طاقتیں دین کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہئ ہیں ،وہ علماء کا نام لیکر دین کے انعدام میں کوئی کسر نہ اتھارکھے گی۔



DOWNLOAD






Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو