Add caption |
یہ اقتباس ڈاکٹر صاحب کی کتاب’’مروجہ تصوف یا سلوک محمدی ‘‘ سے لیا گیا ہے
،کاش جس تصوف کو ڈاکٹر صاحب صیح سمجھتے تھے، (میرے خیال وہ شاہ ولی اللہؒ
علیہ سے بہت متاثر تھے ،جیسا کہ مذکور کتاب سے ظاہر ہے) خود بھی حاصل کرتے
،اسی کو اپنی جماعت میں رائج کر جاتے ،مگر حقیقت یہ ہے عملی تصوف کے بغیر
تصوف کو جاننا مشکل ہے۔مگر تصوف کا علم صرف کتابیں پڑھنے حاصل نہیں
ہوتا،بلکہ اسکے لئے اور بھی شرائط ہیں۔
اس اقتباس سے صوفیا کی عظمت اور مرتبہ منکرین تصوف پر حجت ہے۔اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اہل علم ،منکرین تصوف اور داعی تصوف اسلامی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
اس اقتباس سے صوفیا کی عظمت اور مرتبہ منکرین تصوف پر حجت ہے۔اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اہل علم ،منکرین تصوف اور داعی تصوف اسلامی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
اللهم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعة وارنا الباطل باطلا
وارزقنا اجتنابه
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔