( اقتباس از دبستان اہلحدیث)
منکرین تصوف ،جو یہ بات کہتے ہیں کہ تصوف گالی ہے ،غلاظت ہے،شرک وبدعت ہے،اورنہ جانے صوفیاء عظام ؒ کی شان میں کیا بکواسات کرتے رہتے ہیں ،اور پھر ظلم یہ ہے کہ امنا مسلک اہلحدیث بتاتے ہیں ،حق بات تو یہ کہ مسلک اہلحدیث تو صوفیاء کا مسلک ہے،یہ قول صوفی نواب صاحبؒ کا ہے،کیا نواب صدیق حسن صاحب نے سترہ کتابیں لوگوں کو مشرک ،بدعتی اور غلیظ بنانیں کے لئے لکھتے رہئے ہیں۔
ہے کوئی ایسا منکر تصوف جو اس بات کا جواب دے سکے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔