بلاگنگ : بہت سے احباب جن کو اللہ نےلکھنے پڑھنے کی صلاحیت بخشی ہے اورانکا وسیع مطالعہ بھی ہے ایسے احباب کو میں بلاگ ضرور بنوانا چاہئے ۔ اسی طرح اگر آپکی دکان ہے یا کوئی شاپ پے تو آپ قیمتا ویب سائیڈ نہیں بنوا سکتے تو ایک بلاگ بنوا کر آپ اپنی پروڈیکٹس کی آفر لگا سکتے ہیں۔بالخصوص بکس شاپ کے لئے تو یہ ایک زبردست چیز ہے۔
اسکے علاوہ جن احباب کے پاس ذاتی لائبریری ہے وہ اپنی لائبریری سے دوسروں کو بلاگ کے ذریعہ فائد دے سکتے ہیں جیسےبنک بک،طوبی لائبری ،صقارہ لائبریری۔ایسے احباب کو سوفیصد فری میں بلاک بنا کر دیا جائے گا۔
بلاگنگ کیا ہے اور اس سے کس طرح پیسے کمائے جا سکتے ہیں اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ:
بلاگ گوگل کی طرف سے ایک فری ڈومین ہے جس میں ہم اپنی مرضی کا تھیم اپ لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل خود بھی مختلف تھیم فری میں دیتا ہے اگرآپ کو اردو یا انگلش میں بلاگ بنوانا ہے تو میں آپ کو انتہائی معقول قیمت میں بلاگ بنا کر دے سکتا ہوں اگر آپ کا بلاگ پہلے سے موجود ہے اور آپ اس بلاگ میں تبدیلی چاہتے ہیں یا اسکی مزید سیٹینگ چاہتے ہیں تو پھر بھی میں حاضر ہوں۔
علماء حضرات،شعراء اور ادیب یا لائبریریز کے لئے بلاگ بنوانا ہوتوایسے احباب کے لئے میرئ طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے اگر وہ چاہتے ہی کہ بالکل سو فیصد فری میں بلاگ بنوانا تو پھر بھی میں حاضر ہوں۔
اب آتے ہیں اس بلاگ سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے:
۱۔ بلاگ سے آپ اپنی تحریریں ،مضمون کتب وغیرہ کی فری میں اشاعت کر سکتے ہیں۔
۲۔ اگر آپکے پاس علم کا کوئی ذخیرہ ہے تو اپنا علم دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔
۳۔ہمارے بہت سے احباب فیس بک پر لکھتے ہٰیں جو کہ ایک اچھی بات ہے مگر اس سے اچھی بات یہ کہ آپ اپنا گوگل پر بلاگ بنوائیں کیونکہ فیس بک کا کچھ بھروسہ نہیں کہ کب وہ آپ کو بلاک کردے۔ جبکہ بلاگ پر آپکی تحریریں محفوظ رہتی ہیں۔
۴۔آپ اپنی تحریروں کی بدولت بہت ایڈ سینس کے ذریعے پیسہ بھی کما سکتے ہیں کیونکہ گوگل آپ کے بلاگ پر اشتہار لگائیں گا اور نتیجتہ آپ کو ارننگ ہوگی ۔
۵۔اس کے اور بھی بہت سارے فوائد ہیں مگر قصہ مختصر کہ آپ بلاگ بنائے گے کیسے اور اس سے ارننگ کیسے ہو گی ان تمام سوالوں کے جواب کے لئے میں حاضر ہوں۔
اب کچھ میری فری لانسنگ میں کوشش اور کچھ کامیابیاں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں اس کے لئے نیچے دئئے لنکس پر کلک کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔