ANTI-ADBLOCK JS SYNC مارچ 2024 ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

عہد ساز ادبی شخصیت بابائے پوٹھوہار باوا محمد جمیل قلندرؒ

تحریر واجد اقبال حقیر شاعر معاشرے کی آنکھ ہوتا ہے جو معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ کسی علاقے‘خطے یا ملک کی پہچان اس کے ادباء و شعراء سے ہوتی ہے کہ وہ معاشرہ کیسا ہے۔ فی زمانہ جب تمام اقوام عالم میں ادبی و فکری حوالہ سے قحط الرجال ہے بالکل ایسے ہی ہمارے خطے پاک و ہند میں بھی صورتح…
Share:

تذکرہ اولیائے پوٹھوار :صاحبزادہ مقصود احمد صابری

شذراتِ انجم…ڈاکٹر محمد وسیم انجم drwaseemjum@gmail.com صاحبزادہ مقصود احمد صابری راولپنڈی شہر کے جھنگی محلہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی مولانا فیض محمد چشتی صابری صاحب طریقت بزرگ اور اعلیٰ علم و فضل کے حامل عالم دین تھے جو ضلع سہارن پور (یو پی انڈیا) سے ہجرت کر کے پاکستا…
Share:

راول راج

راول راج
’’راول راج‘‘ صرف ایک کتاب کا نام نہیں۔ اس کتاب میں صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کی تاریخ کو نہیں سمویا گیا بلکہ یہ کتاب آپ کے کان میں یہ سرگوشی کرتی ہے کہ پاکستان کی تقدیر کے بعض اہم فیصلے اسلام آباد میں نہیں بلکہ راولپنڈی میں ہوتے ہیں۔ اس لئے ’’راول راج‘‘ ایک تاریخ بھی …
Share:

انور فراق قریشی مرحوم اور شہباز پوٹھوہار

خطہ پوٹھوہار و کشمیر کی سرزمیں جہاں دیگر فنون کے ماہرین کا مرکز ہے وہاں شعراء کے مسکن کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ایسے شعراء کہ جن کا کلام عقل انسانی کو فطرت کی رعنائیوں کی جانب کھینچتا چلا جاتا ہے۔ انہی شعراء میں سے ایک منفرد و ممتاز نام جناب انور فراق قریشی صاحب کا …
Share:

مفکر پوٹھوہار محمد انور فراق قریشیؒ

ادب ہمیشہ فقر کے زیر اثر پروان چڑھتا ہے یہ فقرہ کسی بڑے ادیب یا فقیر کا نہیں بلکہ مجھ بندہ حقیر کا ہے جس کے ضمن میں آج ایک تحریر لکھ رہا ہوں امید ہے کہ قارئین اس تحریر کو اس جملے کے مطابق پائیں گے۔تحصیل کہوٹہ وتحصیل کلرسیداں کے آخری گاؤں نوتھیہ کو ولی کامل حضرت بابا غلام با…
Share:

شاہین در شعر اقبال

 شاہین در شعر اقبال
میری کتاب شاہین در شعر اقبال سے اقتباس: "ایک اور امریکی شاعرہ Elinor Wylie(۱۸۸۵-۱۹۲۸) نے The Eagle And The Mole لکھی ہے۔ اس نظم میں شاعرہ نے عقاب کوعلامت کےطور پر پیش کیا ہے اور اسےstoic bird یعنی زاہدانہ پرندہ کہا ہے۔ چھے بندوں (six stanzas)پرمشتمل یہ نظم ۱۹۲۱ء میں شا…
Share:

کیا یہ صدی کتابوں سے محبت کی آخری صدی ہے؟؟محمد عمیر کاہلوں

کیا یہ صدی کتابوں سے محبت کی آخری صدی ہے؟؟محمد عمیر کاہلوں
اکثر احباب کو کہتے سنا ہے کہ "یہ صدی کتابوں سے محبت کی آخری صدی ہے" صرف سنا ہے، کہیں پڑھا نہیں ابھی تک، شاید کہیں لکھا بھی نہ ہو۔ یہ خیال ہے یا قیاس آرائی؟ ابھی میں اس بحث میں نہیں پڑوں گا۔ آج میرا مدعا صرف یہ ہے کہ کتاب خریدنا اور پڑھے جانا کم کیوں ہو رہا ہے؟ کیا …
Share:

راولپنڈی: تاریخ، تہذیب اور اساطیر

راولپنڈی: تاریخ، تہذیب اور اساطیر
ف راولپنڈی: تاریخ، تہذیب اور اساطیرا سجاد اظہر عام طور پہ یہ کہا سنا جاتا ہے کہ راولپنڈی شہر جس مقام پر واقع ہے یہ خطہ قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے۔ لیکن یہاں کونسی تہذیبیں آباد رہیں، کیسے ارضیاتی تبدیلیوں اور حوادثاتِ زمانہ نے ان آثار پر خاک ڈال دی، اور اس علاقے کے ابتدائی باش…
Share:

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تقریب حلف برداری میں لباس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے  تقریب حلف برداری  میں لباس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سیاست کے ساتھ ساتھ فیشن اور اسٹائل میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، انہیں اکثر انتہائی دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے دیکھا جاتا ہے۔ مریم نواز کے یہ ملبوسات بہت ہی نفیس ہوتے ہیں جو ان کی شخصیت کو مزید روشن بنا دیتے ہیں۔ بیٹے جنید صفدر کی شادی ہو یا …
Share:

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو