محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارشوں کا سبب بننے والا ایک اور موسمیاتی سسٹم جلد ملک میں داخل ہونے والا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
اگلے 12 سے 24 گھنٹوں میں ملک کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع ہے۔
این ڈی ایم اے نے 5 سے 7 مارچ کے درمیان مزید بارشوں کی وارننگ دی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔