ANTI-ADBLOCK JS SYNC حیات انبیاء:Hayat e Anbiya ..Hazrat-Maulana-Allah-Yar-Khan-(rah).pdf ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

حیات انبیاء:Hayat e Anbiya ..Hazrat-Maulana-Allah-Yar-Khan-(rah).pdf

 کتاب کا نام حیات انبیاء علیہ الصلوۃ ولسلام
مصنف حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ۔
انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق امت امیں کوئی اختلاف نہیں کہ انبیاء قبروں میں زندہ ہیں ،نماز پڑھتے ہیں،اور قرآن وحدیث کے آثار سے بالکل واضح ہے کہ انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کو قبروں میں بھی اعلیٰ حیات نصیب ہے،مگر بعض گمراہ فرقے اس حقیقت سے نہ صرف انکاری ہیں بلکہ اس عقیدہ کو شرک قرار دیتے ہیں ،زیر نظر کتاب میں قرآن وحدیث اور تعامل امت سے عقیدہ حیات نبی کو ثابت کیا گیا ہے ،گو اس موضوع پر مختلف علماء اکرام کی تصنیفات موجود ہین مگر اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ س کتاب کے مصنفؒ خود بہت بڑے صوفی کامل بھی تھے،اور اپنے مریدوں کی تربیت کر کے بارگاہ نبویﷺ میں پیش کیا کرتے تھے۔آپکا تعلق سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ سے تھا،اس وقت اپکے جانشین حضرت امیر محمد اکرم 
اعوان مد ظلہ العالی ہیں۔
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو