ANTI-ADBLOCK JS SYNC ذکر اللہ،طریقہ ذکر اور مجاہدے کا مقصد zikr u llha trea zikar hor mujady ka hassil ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

ذکر اللہ،طریقہ ذکر اور مجاہدے کا مقصد zikr u llha trea zikar hor mujady ka hassil

صوفیاء عظام ؒ کے ہاں جو طریق ذکر رائج ہیں،ان میں حبس دم اور پاس انفاس سب سے زیادہ مقبول ہیں،سلسلہ نقشبندیہ اویسہ میں پاس انفاس طریقہ سے ذکر کیا جاتا ہے۔
اب سوال تو یہ ہے کہ اللہ کا نام لینا ہے تو آرام سے بیٹھ کر لیا جا سکتا ہے ،ان طریقوں کیا ضرورت ہے؟یہ وہ سوال ہے جو اکثر احباب کے ذہن میں بھی آتا ہے،
یہ تو خیر ان لوگوں کی بات جن کا تصوف سے واسطہ نہیں ،مگر سالکین الی اللہ کی رہنمائی کے لئے بھی ضروری ہے کہ وہ طریقہ ذکر کو اچھی طرح سمجھے ،کیونکہ طریقہ درست ہوگا تو مقصد جلدی حاصل ہوگا
زیر نظر پمفلٹ میں میں ان دونوں باتوں کا جواب بہت اچھے انداز میں دیا گیا ہے۔
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو