ANTI-ADBLOCK JS SYNC عقائد وکمالات علمائے دیوبند Aqaid O Kamalaat e Ulmai e Deoband ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

عقائد وکمالات علمائے دیوبند Aqaid O Kamalaat e Ulmai e Deoband

عقائد وکمالات علمائے دیوبند
از فادات :حضرت مولانا اللہ یار خانؒ
 حضرت مولانا اللہ یار خانؒ نے دلائل السلوک میں فرمایا کہ میرے پاس کوئی بھی خلوص فی النیت کیساتھ آ جائے ،انشاء اللہ اسکی تربیت کر کے اسے بارگاہ نبوی ﷺ
میں پیش کرونگا،اب اس دعوت عام سے بعض نام نہاد پیروں کو سخت دھکچا لگا ،تو بجائے اسکے کہ یہ سعادت حاصل کرتے ، الٹے اعتراضات شروع کر دئیے،تو آپ نے اس کتاب میں علماء دیو بند کے عقائد کی وضاحت فرمائی۔

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو