ANTI-ADBLOCK JS SYNC مسائل ومعاملات میں حکیمانہ رہنمائی(حصہ اول و دوم) ملحفوظات حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ تلخیص و تسہیل محمد موسی بھٹو:masail 0 maamalaat me hakeema rahnumai (malfozat hazrat thanvi) muqdma +talkhees+tasheel jnab Hafiz mussa bhuto shaib ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

مسائل ومعاملات میں حکیمانہ رہنمائی(حصہ اول و دوم) ملحفوظات حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ تلخیص و تسہیل محمد موسی بھٹو:masail 0 maamalaat me hakeema rahnumai (malfozat hazrat thanvi) muqdma +talkhees+tasheel jnab Hafiz mussa bhuto shaib

پیشکش: محمد عرفان قریشی ایڈمنطوبی ریسرچ لائبریری
زیر نظر کتاب حضرت مولانا تھانویؒ کی "الاضافاۃ الیومیہ " کی تلخیص پر مشتمل دوسری اور آخری جلد ہے، مولانا تھانوی ؒ کی کتابوں میں جدید دور کے انسان کی تسکین قلب کا بہت سا سامان موجود ہے، دین و ملت کے بے شمار مسائل میں حضرت کی نگاہ معاملہ کے ہر پہلو کی طرف جاتی تھی، جسکی وجہ سے ان کی فکر و تعلیمات میں تنگی ، سختی اور یک طرفی نہیں، وہ مسائل میں مجتہدانہ شان کے ساتھ راہنمائی فرماتے ہیں، مشکل سے مشکل مسئلہ سمجھانے میں ان کے قلم و زبان سے علوم و معرفت کے بے بہا خزانے نمودار ہوتے تھے، جو حضرت کے روشن و منور قلب ، تربیت یافتہ نفس ، اور اصلاح و سلوک کی منازل کے ماہر و گھاگ شناور ہونے کا عکاس ہے۔ اس کتاب کے جامع حضرت حافظ موسٰی بھٹو صاحب اس راہ میں حقیقی صاحب ِ نسبت و اجازت ، اور آگاہ ِ معرفت بزرگ شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ سندھ کے معروف مجلات بیداری سندھی و اردو کے بانی و مدیر بھی ہیں ، جو اس سرزمین پر حقیقی اصلاحی انقلاب لانے اور جدیدتعلیم یافتہ ذہن کو اسلام کی صحیح اور سچی تصویر دکھانے کے مشن پر پوری تندہی اور لگن کے ساتھ مگن ہے۔ (پہلی جلد کے لئے لنک 1 پر کلک کیجئے
حصہ اول

حصہ دوم
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو