ANTI-ADBLOCK JS SYNC ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

اسلامی تصوف کی حقیقت
لغت کے اعتبار سے کی تصوف کی اصل خواہ صوف ہو اور حقیقت کے اعتبار سے اسکا رشتہ چاہے صفا سے جاملے اس میں شک نہیں کہ یہ دین کا ایک اہم شعبہ ہے ،جس کی اساس خلوص فی العمل اور خلوص فی النیت پر ہے،اور جس کی غایت تعلق مع اللہ اور حصول رضائے الٰہی ہے۔قرآن وسنت کے مطالعہ نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ اورآچار صحابہ سے اس حقیقت کا ثبوت ملتا ہے۔
 عہد رسالت اور صحابہ اکرام کے دور میں جس طرح دین کے دوسرے شعبوں تفسیر ،اصول ، فقہ ، کلام وغیرہ کے نام اور اصطلاحات وضع نہ ہوئی تھی ہر چند کہ ان کے نام اور اصطلاح وضع نہ ہوئی تھی ،ہر چند کہ ان کے اصول کلیات موجود تھے،اور ان عنوات کے تحت یہ شعبے بعد میں مدون ہوئے،اسی طرح یہ دین کا ہم شعبہ بھی موجود تھا ،کیونکر تزکیہ باطن پیغمبرﷺ کے فرائض میں شامل تھا۔

کیونکہ تزکیہ باطن  خود پیغمبرﷺ کے فرائض میں شامل تھا۔صحابہ رضوان اللہ  کی زندگی  بھی اسی کی نمونہ تھی ،لیکن اسکی تدوین بھی دوسرے شعبوں کیطرح بعد میں ہوئی ،صحابیت کے شرف اور لقب کی موجودگی میں  کسی علحیدہ اصطلاح کی ضرورت نہیں تھی ،یہی وجہ ہے کہ صحابہ کے لئے متکلم،مفسر، محدث ، فقہیہ، اور صوفی کے القاب  استعمال نہیں کیے گئے ہیں،اسکے بعد جن لوگوں نے دین  کے اس شعبہ کی خدمت کی اور اس کے حامل  اور مختفصص قرار پائے گئے ۔



ہد رسالت اور صحابہ اکرام کے دور میں جس طرح  دین کے دوسرے شعبوں  تفسیر ،اصول ، فقہ ، کلام وغیرہ کے نام اور اصطلاحات وضع نہ ہوئی تھی ہر چند کہ ان کے نام اور اصطلاح وضع نہ ہوئی تھی ،ہر چند کہ ان کے اصول کلیات موجود تھے،اور ان عنوات کے تحت  یہ شعبے بعد میں مدون ہوئے،اسی طرح یہ دین کا ہم شعبہ بھی موجود تھا ،کیونکر تزکیہ باطن پیغمبرﷺ کے فرائض میں شامل تھا۔

 

ہد رسالت اور صحابہ اکرام کے دور میں جس طرح  دین کے دوسرے شعبوں  تفسیر ،اصول ، فقہ ، کلام وغیرہ کے نام اور اصطلاحات وضع نہ ہوئی تھی ہر چند کہ ان کے نام اور اصطلاح وضع نہ ہوئی تھی ،ہر چند کہ ان کے اصول کلیات موجود تھے،اور ان عنوات کے تحت  یہ شعبے بعد میں مدون ہوئے،اسی طرح یہ دین کا ہم شعبہ بھی موجود تھا ،کیونکر تزکیہ باطن پیغمبرﷺ کے فرائض میں شامل تھا۔

 
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو