May 16, 2014

بستان العارفین تالیف : امام محدث کبیر ، علامہ ابو زکریا محی الدین بن شرف نووی شارح ِ مسلم ، صاحب ِ ریاض الصالحین ، الشافعی ، الاشعری ترجمہ : مولانا حامد الرحمن صدیقی کاندھلوی

1 comments
بستان العارفین مشہور محدث امام ابوبکر محی الدین بن شرف الننوی ؒ المتو فی 676ھ کی تصنیف ہے آپ بہت بہت بڑے محدث اور متقین کے امام تھے،۔
بستان العارفین "جسکا اردو ترجمعہ ہدیہ ناطرین ہے ،جو مختصر مگر جامع کتاب ہے،حدیث ،تصوف و سلوک ،عقائد و فقہ کے مجامین پر مشتمل ہے،۔
یہاں پر میں یہ عرض کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ احباب جو تصوف و احسان پہ چیں بہ چیں ہوتے ہیں،وہ اس کتاب کا باغور مطالعہ فرمائیں اور دیکھے کہ اہل علم کے نزدیک صوفیا کا کیا مقام و مرتبہ ہے۔

1 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔