ANTI-ADBLOCK JS SYNC حقیقت روح ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

حقیقت روح ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ

حقیت روح  ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ
روح کیا ہے؟ ذکر واذکار کے ذریعے ارواح کیسے مسفتفید ہوتی ہیں،کیا انسانی صرف مادی وجود کا ہی نام ہے ،یا انسان جسم معہ روح کا نام ہے،اس موضوع پر لکھنا صرف اور صرف علماء باطن کو ہی زیب دیتا ہے ،بحمد تعالیٰ عہد حاضر عظیم ولی اللہ شیخ المکرم امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے فرمودات کو قلمبند کر کے پیش کیا گیا ہے،امید ہے کہ احباب کواس کتاب کے مطالعہ سے بہت سے سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔






Share:

2 تبصرے:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو