ANTI-ADBLOCK JS SYNC تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ ۔ از:نور احمد فریدی Tazkira Shaykh Bahauddin Zakariya Multani by Noor ahmed Khan fredi ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ ۔ از:نور احمد فریدی Tazkira Shaykh Bahauddin Zakariya Multani by Noor ahmed Khan fredi

تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ
از:نور احمد خان فریدی
ناشر:محکمہ پنجاب اوقاف
حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ  کا شمار ان صاحب اعزاز ہستیوں میں کیا جاتا ہے ،جن کو اللہ نے بلند روحانی منصب سے نوازا تھا،آپ صاحب کشف و کرامات ولی اللہ  تھے، محترم آفریدی صاحب نہایت عرق ریزی سے آپ کی سوانح کو قمبند کیا ہے ،گو بہت سارے مقامات ابھی تحقیق طلب ہیں ،اور بہت سے مقامات کی آپ نے وضاحت کی ہے ،بحمد تعالیٰ کنوز دل لائبریری  کو آپکی سوانح حیات پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ،اللہ پاک اس کار خیر کو قبول فرمائیں۔


Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو