May 27, 2014

اصلاح قلب اور ضرورت شیخ ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی

0 comments
اصلاح قلب اور ضرورت شیخ   ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی
 انسانی وجود میں قلب کی وہ اہمیت ہے جو کسی ریاست میں بادشاہ کی ہوتی ہے،
ہمارے اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور نیت کا تعلق قلب سے ہے ،قرآن وحدیث کی نظر میں اصلاح کا تعلق قلب ہی سے ہے ،اسلئے اہل اللہ نے قلب کو ہی محل اصلاح ٹھہرایا ہے،قلب کی اصلاح کے لئے کیا کسی استاد کی ضرورت ہے ،اور قلن کی اصلاح کیونکر ممکن ہے،مختصر اور جامع  بحث ملاحظہ فرمائیں


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔