ANTI-ADBLOCK JS SYNC حضرت مولانا سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ تعالیٰ: مصنف ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

حضرت مولانا سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ تعالیٰ: مصنف ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ

حضرت مولانا سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ تعالیٰ
حضرت سید داؤد غزنوی مسلک اہل حدیث کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جن کو تمام مسلک عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،آپ کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ سے تھا ،زیر نظر تصنیف آپکے علمی کارناموں اور ذوقِ تصوف واحسان پر گواہ ہے، اور خاندان غزنویہ آج بھی روحانیت پر کاربند نظر آ رہا ہے،راقم الحروف "محدث" کا خصوصی مشکور ہے کہ انہوں نے اپنے فورم اور لائبریری پر ایک صوفی ولی کامل کی سوانح حیات کو پیش کیا ہے،اور میری محدث انتظامیہ سے گذارش بھی ہے کہ کہیں اس کتاب کا انجام بھی وہ نہ ہو جو "کرامات اہل حدیث " کا ہوا ہے،کہ چند دن نظر آئی اور پھر منکرین تصوف کے دباؤ کے پیش نظر ہٹا دیا گیا ہے ،امید کہ میری ان گذارشات کو محدث انتظامیہ اپنے دامن عفومیں جگہ دے پائے گی۔

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو