ANTI-ADBLOCK JS SYNC تصوف /سوال وجواب ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

تصوف /سوال وجواب

تصوف /سوال وجواب
تصوف سولات و جوابات اور تحقیقات میں آپ تصوف پر پوچھے گئے سوالات اور مقالات کا مطالعہ کر سکتے ہیں ،سوالات پوچھنے کےلئے ای میل  ibne_m.jee@hotmail.com  یا اس پیچ پر ربطہ کیجئے۔جواب کے اوپر کلک کرنے کی صورت میں خود بخود ایک پیچ کھل جائیں گا ،جس میں آپ سوال اور اسکا جواب ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

سوال :۔برکات نبوتﷺ​سے کیا مرادہے۔تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔؟

جواب

  سوال:۔کیا صوفی ازم اور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا پیش کردہ دین ایک ہی ہے - اگر ایسا ہی ہے تو اس کے لئے" صوفیت " کی نئی ا صطلا ح استمعال کرنے کا کیا جواز ہے؟؟ - اگر یہ اسلام سے ہٹ کر دین اسلام پر چلنے کا ایک نیا طریقہ کار ہے تو پھر قرآن کی اس آیت کا کیا مطلب ہے - ؟؟ 

الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ سوره المائدہ ٣

آج میں تمہارے لیے تمہارا دین پورا کر چکا اور میں نے تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور میں نے تمہارے واسطے اسلام ہی کو دین پسند کیا -جب دین مکمل ہو چکا تو پھر یہ طریقت و سلوک وغیرہ کے کیا معنی اور کیا اہمیت ؟(ایک اہلحدیث کا سوال)۔

  جواب

 سوال 1:۔ کیا اذکار و اشغال مشائخ و ہیئت جلسہ ذکر‘ اور دو وقت ذکر کرنے اور اجتماعی طور پر ذکر کرنے کا وجود قرنِ ثلثہ میں ملتا ہے جو قرون مشہور باالخیر ہیں‘ اگر ان کا وجود قرونِ ثلثہ میں موجود نہ تھا تو اس کو بدعت کہنا بعید نہ ہو گا ؟

کیا تصوف ایک بدعت ہے؟

جواب

سوالنمبر:۔کیا وحدت الوجود کا عقیدہ یا وحدت الشہود کے عقائد کی ازروئے شرع گنجائش ہے  اگر ہے تو دلائل سے مطلع فرمائیں۔ ورنہ یہ بتائیں کہ ایسے عقائد کے حامی صوفیا کی حمایت کیوں کی جاتی ہے ؟

 تصوف بدعت ہے اور اس پر دلیل یہ ہے کہ عہد نبوی ﷺ میں لفظ تصوف کا وجود نہیں ملتا؟

جواب


طریقۂ ذکر پر ایک سوال یعنی ’’ھو‘‘ کی ضربات قلب‘ روح وغیرہ مقامات پر لگانا 

اور اس کی تفصیل‘ کیا یہ حضور اکرمﷺ کی سیرت طیبہ سے ثابت ہے؟

جواب

سوال:میں یه جاننا چاہتا ہوں کہ جس طرح صوفیاء لطائف کی بات کرتے ہیں تواسی طرح یوگ فلاسفی اور آکوپنکچر بھی بات کرت ہیں۔اب اس میں حقیقت کیا ہے وضاحت فرمائیں



معلومات برائے بلاگ

 

 

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو