دلائل السلوک حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ کی وہ مایہ ناز تصنیف ہے،جو رہتی دنیا تک سالکین کے لئے باعث شوق و حسرت اور منکرین تصوف پر حجت ہے۔ قرآن وسنت کے دلائل سے جہاں اس کناب کو مزین کیا گیا ہے ،وہاں اہل ذوق کے لئے دعوت عام بھی ہے۔
کتاب کا آخری باب میں سوال وجواب پر مشتمل "علم وعرفان" تصو ف و احسان اور دعوت الی اللہ پر حرف آخر ہے،جہاں یہ کتاب تصوف واحسان دلائل حقہ سے مزین ہے وہاں اس بات کی بھی خبر دیتی ہے ،کہ کتاب ھذا کے مصنف حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کو اللہ تبارک و تعالٰی نے کس قدر روحانی نعمتوں سے نوازا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔