ANTI-ADBLOCK JS SYNC (Talemaat O Barkaat e Nabuwat SAW) تعلیمات وبرکات نبوتﷺ: امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالٰی ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

(Talemaat O Barkaat e Nabuwat SAW) تعلیمات وبرکات نبوتﷺ: امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالٰی

حضرت امیر محمد اکرم اعوان دامت برکاتہم عالیہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ اور تنظیم الاخوان کے امیرہیں،آپ کو پر اللہ تعالٰی کی خصوصی نوازشات ہیں،تعلیمات وبرکات نبوت کے مولف سید عبد الودود شاہ آپ کے شاگرد رشید ہیں ،جنہوں نے سلسلہ عالیہ کے ماہنامہ "المرشد" سے استفادہ کرتے ہوئے زیرنظر کتاب کو قلم بند کیا ہے بلا شک وشبہ سالیکین الی اللہ کے لئے یہ کتاب ایک روشن مینار ہے۔اور حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالٰی کے روحانی کمالات اور آپکے طرز تربیت کی عکس بندی ہے۔
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو