ANTI-ADBLOCK JS SYNC Hayyat e Tayyabah (part2) )حیات طیبہ (حصہ دوم) ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

Hayyat e Tayyabah (part2) )حیات طیبہ (حصہ دوم)

حیات ظیبہ (حصہ دوم) بحر العلوم حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالٰی کی سوانح حیات کا دوسرا حصہ ہے ،جس آپ ؒ کےمشائخ کا تذکرہ مبارک کیا گیا ہے ۔حصہ دوم مشائخ نسبت اویسہ کا تذکرہ قلمبند کرنے کی سعادت قطب الارشاد حضرت ابوالاحمدین ؒ کو حاصل ہوئی ،جو آپکے ہی تربیت یافتہ شاگرد رشید تھے،
جن حضرات القدس کا تذکرہ حصہ دوم کیا گیا ہیں ،انکے نام مبارک یہ ہیں:
1۔سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ،2۔امام التصوف حضرت ابوعلی حسن بصریؒ،3۔حضرت ابوسیلمان داؤد نصر الطائی ؒ،4۔مجدد طریقت سید الطائفہ ابو القاسم جنید بغدادی ؒ،4،حضرت خواجہ عبید اللہ احرارؒ،6۔حضرت مولانا عبد الرحمن جامیؒ،7۔حضرت ابو ایوب محمد صالح ؒ،8۔حضرت سلطان العارفین خواجہ اللہ دین مدنی ؒ،8۔حضرت خواجہ عبد الرحیم ؒ۔
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو