مخالفتِ اولیاء کرامؒ معلوم ہوا کہ اولیاء اللہؒ
دو قسم کے ہیں، ایک صاحب ارشاد، دوم صاحبِ تصرف، ان کا وجود قیامت تک رہے گا۔ ان
کے وجود کی برکات بھی ثابت ہو چکی ہیں، ان کا تصرف امورِ تکوینیہ میں بھی ثابت ہو
چکا ہے مگر وہ لوگ بھی دنیا میں آباد ہیں جن کو ان سے ناحق دشمن…