ANTI-ADBLOCK JS SYNC کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

قطب مدار(اسرار الحرمین)

قطب مدار           امام ربانیؒ سے کسی نے حیاتِ خضر کا مسئلہ دریافت کیا تو آپؒ نے اللہ تعالیٰ سے اس مسئلہ کے انکشاف کی دعا کی تو حضرت خضر نے خود حاضر ہو کر جواب دیا اور فرمایا کہ میں ہمیشہ قطب مدار کی امداد میں رہتا ہوں [1] ۔ وَجَعَلَنَا اللہُ تَعَالیٰ مُعِیْنًا لِلْقُطْبِ الْمَ…
Share:

امورِ تکوینیہ

امورِ تکوینیہ           حضرت شاہ ولی اللہؒ ‘‘تفہیماتِ الٰہیہ’’ جلد اول کے صفحہ 190 پرفرماتے ہیں: ابدال اور قطب ابدال اور اُن کا رئیسِ اعظم قطب مدار، ان تمام کا تعلق امور تکوینیہ سے ہوتا ہے۔ أمَّا قُطْبُ الْمَدَارِ وَجُنُوْدُہ الْأَبْدَالُ وَأشْبَاہہمْ فَقَائِمُوْنَ بِالْأسْرَ…
Share:

تکوینی فیوضات و رشد و ہدایت

تکوینی فیوضات و رشد و ہدایت اس عبارت سے یہ تأثر ملتا ہے کہ قطب ابدال تو ترقی کر کے قطب مدار بن سکتا ہے لیکن اس سے آگے ترقی کے لئے دوسرا زینہ ہے جو قطب ارشاد سے شروع ہوتا ہے۔ گویا قطب مدار کے لئے غوثیت سے قبل قطب ارشاد کے منصب سے گزرنا ہوگا۔ کیا یہ تاثر درست ہ…
Share:

اسرارا الحرمین

شرح الاسرار نیابتِ نبوت             نیابتِ نبوت کا ذکر کرتے ہوئے حضرت جؒی فرماتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ کی کامل اتباع کے بغیر ولایت کا تصور بھی نہیں ہو سکتا۔ یاد رکھیں کہ نبوت نبیﷺ کی ذات کا وصف بن جاتا ہے لیکن ولایت ولی کی ذات کا وصف نہیں بنتی۔ ولایت مشروط رہتی ہے ہمیشہ اوصاف انسا…
Share:
شرح اسرار نیابت نبوت:           نیابت سے مراد جس کا نائب ہو اس کےاحکام کے مطابق اس کے مشن کی تکمیل میں کوشاں رہے۔ فضیلت انبیاء   ف َ قَالَ اللہُ تَعَالیٰ : تِلْکَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَھُمْ عَلٰی بَعْضٍ م یہ سب رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی۔ (سورۃ البقرہ 253- )      …
Share:

مقدمہ(اسرار لحرمین)

مقدمہ اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ف َ قَالَ اللہُ تَعَالیٰ : وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَۃ ط اَتَصْبِرُونَ ج وَكَانَ رَبُّكَ بَصِیرًا O اور (لوگو!) ہم نے تم میں سے ایک کو دوسرے کے لئے آزمائش (کاذریعہ) بنایا ہے کیا تم صبر…
Share:

پیش لفظ(اسرار الحرمین

پیش لفظ                 مجددِطریقت، حامل قربِ عبدیت، حضرت العلام مولانا اللہ یار خان کی تصنیف ‘‘اسرار الحرمین’’ تصوف کے موضوع پر سند کی حیثیت رکھتی ہے۔اس میں گراں قدر علمی دلائل بھی ہیں اور دلائلِ ذوقی بھی۔ یہ بحرِذخار علمائے حق اور اہلِ بصیرت کی غواصی کا متقاضی تھا جو اس میں…
Share:

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو